Archive for September 7th, 2017

بھینسیں پالنے والا شاعر

بھینسیں پالنے والا شاعر

اسلم ملک دیساں دا راجا، میرے بابل دا پیارا، ویر میرا گھوڑی چڑھیا اک کڑی دی چیز گواچی، بھلکے چیتا آوے گا دلا ٹھہر جا یار دا نظارہ لین دے ڈورے کھچ کے نہ کجلا پائیے میرا دل چناں کچ دا کھڈونا چھم چھم پیلاں پاواں چن چن دے سامنے آگیا ڈاڈھا بھیڑا عشقے دا روگ گوری گوری چاننی دی […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
دہشت گردوں کی سرپرستی :حکومت پاکستان کا اعترافی بیان

دہشت گردوں کی سرپرستی :حکومت پاکستان کا اعترافی بیان

دنیا کی پانچ اہم ابھرتی ہوئی معیشتوں کی تنظیم بریکس کی جانب سے پاکستان کی جہادی تنظیموں پر پابندی کے بعد پاکستان کے وزیر دفاع نے بھی اعترافی بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو جیش محمد،  لشکر طیبہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے خلاف  اقدامات کرنا پڑیں گے تاکہ دنیا جان سکے کہ ہم دہشت گردی […]

· 3 comments · پاکستان
شجاعت کی جھوٹی داستانیں اور جنگِ ستمبر

شجاعت کی جھوٹی داستانیں اور جنگِ ستمبر

آصف جاوید “ہماری پالیسی انڈیا کے لئے ہمیشہ غلط رہی ہے۔ میں سمجھتا ہوں انڈیا سے ہمیں کوئی خطرہ نہیں ہے۔ انڈیا سے ہم نے چار جنگیں لڑی ہیں ، سب ہم نے شروع کی ہیں۔ انہوں نے ہم سے کوئی جنگ نہیں کی۔ 1947 میں جب پاکستان بنا، فرنٹئیر میں خان عبدالقیوم خان کی حکومت تھی۔ اس کے مشورے […]

· 2 comments · کالم
جب ۱۹۶۵ کی جنگ شروع ہوئی

جب ۱۹۶۵ کی جنگ شروع ہوئی

آصف جیلانی گونصف صدی سے زیادہ عرصہ گذر گیا لیکن وہ دن اب بھی ایسے یاد ہیں جیسے کل کی بات ہو کہ کس برق رفتاری سے ہندوستان اور پاکستان، یکے بعد دیگرے واقعات اور ان سے وابستہ اثرات کے نتیجہ میں، سنگین مضمرات اور نتائج سے بے خبر، زمین سخت آسمان دور کے مصداق بھر پور جنگ کی مہلک […]

· 2 comments · کالم