ریاست مذہبی انتہا پسندوں کی سرپرستی کررہی ہے
سماجی ماہرین کے مطابق کئی بار عوامی سطح پر شرمندگی اٹھانے اور گھر پر نظر بند رہنے والے اسلام آباد کی متنازعہ لال مسجد کے سابق خطیب عبدالعزیز اپنی تقاریر کے ذریعے ابھی تک نوجوان پاکستانی شدت پسندوں کو متاثر کر رہے ہیں۔ ماہرین کے مطابق آج بھی ریاست کی سیکیورٹی ایسٹیبلشمنٹ مولانا عزیز کی پشت پناہی کر رہی ہے جس کی […]