خدا کے فضل سے ہےآسرادیوالی کا
طارق احمد مرزا اس برس ہندؤوں کا روایتی مذہبی ثقافتی تہوار دیوالی اکتوبرمیں منایا جا رہاہے۔سنا ہے کہ تقسیم سے قبل یہ ہندوستانیوں کا تہوارہوتا تھا۔جی ہاں ہندؤوں کا نہیں ،ہندوستانیوں کا ،جن میں ہندو، سکھ، عیسائی، بدھ اور مسلمان وغیرہ سبھی شامل ہوتےتھے۔تقسیم نے سب کچھ تقسیم کرکےرکھ دیا۔اب ضربیں ہی لگانے کو رہ گئی ہیں۔ پاکستان اور بھارت […]