انڈیا میں سبھی مذاہب کے لیے یکساں قانون کے نفاذ کا راستہ ہموار
پچھلے دنوں انڈیا کی سپریم کورٹ نے لڑکیوں کو برابری کے حقوق دینے سے متعلق ایک انتہائی اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت عظمیٰ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ نابالغ بیوی سے جسمانی تعلق اب ریپ مانا جائے گا۔ اس فیصلے کے تحت اگر بیوی کی عمر 15 اور 18 سال کے درمیان ہے اور اگر وہ شکایت درج کراتی ہے […]