پاکستانی یونی ورسٹیوں کی مہنگی تعلیم اَوربے وقعت ڈگریاں
یوسف صدیقی ِِتعلیم کا مطلب خود آگاہی اَورخود شناسی ہے۔اِنسان کی ذات کی تکمیل کے لیے تعلیم کے عمل کا سہارا لیا جاتا ہے ۔یا پھر یوں کہہ لیں کہ اِنسان کی سماج سے مطابقت پیدا کر نے کے لیے اُسے مثبت تعلیم دی جاتی ہے ۔بے شعور اِفراد تعلیم حاصل کر کے سماج کونہ صرف اعلیٰ قیادت مہیا کر […]