Archive for October, 2017

میاں نواز شریف کی احسان فراموشیاں

میاں نواز شریف کی احسان فراموشیاں

عظمیٰ ناصر مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کے اجلاس میں میاں نواز شریف نے تقریر فرماتے ہوئے آصف علی زرداری کا ذکر اچھے الفاظ میں کیااور گرینڈ نیشنل ڈائیلاگ پہ بھی بات کی۔ میاں نواز شریف کی فطرت میں اسے عادت نہیں کہوں گی عادت تو بدلی بھی جا سکتی ہے مگر فطرت نہیں کہ وہ جب مشکل میں […]

· Comments are Disabled · کالم
خدا کے فضل سے ہےآسرادیوالی کا

خدا کے فضل سے ہےآسرادیوالی کا

طارق احمد مرزا اس برس ہندؤوں کا روایتی مذہبی ثقافتی تہوار دیوالی اکتوبرمیں منایا جا رہاہے۔سنا ہے کہ تقسیم سے قبل یہ ہندوستانیوں کا تہوارہوتا تھا۔جی ہاں ہندؤوں کا نہیں ،ہندوستانیوں کا ،جن میں ہندو، سکھ، عیسائی، بدھ  اور مسلمان وغیرہ سبھی شامل ہوتےتھے۔تقسیم نے سب کچھ تقسیم کرکےرکھ دیا۔اب ضربیں ہی لگانے کو رہ گئی ہیں۔ پاکستان اور بھارت […]

· Comments are Disabled · کالم
سعودی شاہ سلمان روس میں کتنے ارب ڈالر کے معاہدے کریں گے؟

سعودی شاہ سلمان روس میں کتنے ارب ڈالر کے معاہدے کریں گے؟

شام میں ایک دوسرے کے حریف ہونے اور ایران کے حوالے سے اختلافات کے باوجود سعودی شاہ اپنے روس کے تاریخی اور پہلے دورے کے دوران توانائی اور دفاع کے شعبوں میں اربوں ڈالر کے معاہدے کریں گے۔ ماسکو میں روسی صدر ولادی میر پوٹن کا سعودی شاہ سلمان کا استقبال کرتے ہوئے کہنا تھا، ’’ہمارے تعلقات کی تاریخ میں […]

· 1 comment · بین الاقوامی
کوئی شک نہیں آئی ایس آئی کے دہشت گردوں سے رابطے ہیں

کوئی شک نہیں آئی ایس آئی کے دہشت گردوں سے رابطے ہیں

امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کی افغانستان میں شدت پسند گروہوں کی مبینہ معاونت کے بارے میں کوئی بھی اقدام اُٹھانے سے پہلے پاکستان سے ‘ایک بار پھر‘ اس مسئلے پر بات کرے گا۔ امریکہ کے وزیر دفاع جم میٹس کا بیان ایک ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب افغانستان کے بارے میں ٹرمپ انتظامیہ کی نئی […]

· 2 comments · پاکستان
منقسم اسٹبلشمنٹ اور نئی صف بندیاں

منقسم اسٹبلشمنٹ اور نئی صف بندیاں

ایمل خٹک  نیب عدالت کے باھر رینجرز کی تعیناتی اور وزراء تک کو داخلے کی اجازت نہ دینا ، میاں نوازشریف کی مسلم لیگ کی صدارت سنبھالنا اور کور کمانڈرز کا طویل اجلاس چند حالیہ واقعات ہیں جو بظاہر الگ تھلگ مگر ایک دوسرے سے جڑے ہوئے واقعات ہیں جس سے ملک میں سیاسی ٹمپریچر کے بڑھنے کا اندازہ لگایا […]

· Comments are Disabled · کالم
سیاسی عمل میں مداخلت کے نتائج  کبھی اچھے نہیں رہے

سیاسی عمل میں مداخلت کے نتائج کبھی اچھے نہیں رہے

علی احمد جان دیگر جمہوری ممالک کی طرح پاکستان کا آئین بھی بنیادی انسانی حقوق کی ضمانت دیتا ہے اور ان حقوق کی فرد تک فراہمی کو تحفظ دیتا ہے۔ دیگر بنیادی حقوق کے ساتھ حق انجمن سازی اور سیاسی عمل میں شرکت کا حق بھی شامل ہیں جس کے تحت افراد کو کسی قسم کی انجمن بنانے یا کسی […]

· Comments are Disabled · کالم
این اے 120 سے این اے 4 تک

این اے 120 سے این اے 4 تک

مشتاق احمد درانی اللہ اللہ کر کے این اے 120 کا معرکہ سر ہوا۔ حسب توقع حکمران جماعت کی امیدوار جو ان دنوں بعرض علاج لندن میں ہے نااہل کئے گئے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کلثوم نواز کامیابی سے ہمکنار ہوئی اور امپائیر کی انگلی اٹھنے کا انتظار کرنے والے دیکھتے رہ گئے۔ تحریک انصاف کی امیدوارہ ڈاکٹر یاسمن راشد […]

· Comments are Disabled · بلاگ
جدید جمہوریت کا تاریخی پسِ منظر

جدید جمہوریت کا تاریخی پسِ منظر

یوسف صدیقی مغرب کے اہلِ دانش کی طرف سے اِنسانی زندگی سماجی شعبوں میں دِئیے ہوئے تصوراتِ زندگی میں سرِ فہرست جدیدجمہوریت کا فلسفہ شامل ہے ۔یہ تصور تا ریخ میں اِس سے پہلے کبھی اِتنا نکھر ا ہوا اُور غالب و کارفرما نہیں تھا۔تاریخ عالم میں شہنشاہوں اُور بادشاہوں کے لامتناہی دور گزرے ہیں جو فرد کی آزادی کے […]

· Comments are Disabled · کالم
فوج کے کردار پر پاؤں پٹخنے والے

فوج کے کردار پر پاؤں پٹخنے والے

مبارک حیدر کیا پاکستان کی سیاسی صورت حال اتنی سادہ ہے جتنی کچھ تبصروں اور تجزیوں میں دکھائی دیتی ہے ؟ فوج کے کردار پر پاؤں پٹخنے اور لال پیلا ہونے والوں کی تعداد اتنی کم ہے کہ بعض اوقات اس احتجاج کی صداقت پر شک ہونے لگتا ہے۔ اگر میاں نواز شریف کے حامیوں کا یہ تجزیہ درست ہے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
امریکی تاریخ کا انتہائی خون ریز واقعہ

امریکی تاریخ کا انتہائی خون ریز واقعہ

امریکی ریاست نیواڈا کے شہر لاس ویگاس میں موسیقی کے ایک میلے کے موقع پر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد 59 ہوگئی ہے، جب کہ چار سو سے زائد افراد زخم ہوئے ہیں۔ پولیس کے مطابق اس واقعے کا مشتبہ ملزم ایک 64 سالہ مقامی شخص تھا، جس نے ایک قریبی ہوٹل کی 32 ویں […]

· 1 comment · بین الاقوامی
یورپ کٹر قوم پرستی کے جال میں 

یورپ کٹر قوم پرستی کے جال میں 

آصف جیلانی جرمنی کی چانسلر انگیلا مرکل چوتھی بار عام انتخابات تو جیت گئیں لیکن نازی حدوں کو چھوتی ہوئی جارحانہ قوم پرست جماعت ’’متبا دل برائے جرمنی‘‘ اے ایف ڈی ،تیسری بڑی قوت بن کر ابھری ہے اور ساڑھے بارہ فی صد ووٹ حاصل کر کے 709اراکین کی وفاقی پارلیمنٹ ، میں 94نشستوں پر قبضہ کرنے میں کامیاب رہی […]

· 1 comment · کالم
16/10/09 TODAY Picture by Tal Cohen - 
 Muslims protest outside Geert Wilders press conference in central London 16 October 2009,  Wilders who faces prosecution in the Netherlands for anti-Islam remarks pays visit to the capital.  The Freedom Party leader said 'Lord Malcolm Pearson has invited me to come to the House of Lords to discuss our future plans to show Fitna the movie.' Wilders won an appeal on October 13 against a ban, enforced in February, from entering Britain. Ministers felt his presence would threaten public safety and lead to interfaith violence. (Photo by Tal Cohen)  All Rights Reserved – Tal Cohen - T: +44 (0) 7852 485 415 www.talcohen.net  
 Email: tal.c.photo@gmail.com
 Local copyright law applies to all print & online usage. Fees charged will comply with standard space rates and usage for that country, region or state.

مسلمانوں کو مذہب اور سیاست کو الگ رکھنا ہوگا

مہاجرت اور اسلام مخالف جرمن سیاسی پارٹی اے ایف ڈی کی سابق شریک چیئر پرسن فراؤکے پیٹری نے کہا ہے کہ مسلمان جرمنی کو اپنا گھر بنا سکتے ہیں لیکن اس کے لیے انہیں اپنے مذہبی عقائد اور سیاسی مقاصد میں تفریق واضح کرنا ہو گی۔ خبر رساں ادارے ڈی پی اے نے جرمن روزنامے ویلٹ ام زونٹاگ کے حوالے […]

· 1 comment · بین الاقوامی
کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ

کی مرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ

بیرسٹر حمید باشانی تین چیزیں لمبے عرصے تک نہیں چھپ سکتیں۔ سورج، چاند اور سچائی۔ مہاتما بدھ نے یہ سادہ مگر سچی بات بہت پہلے کہی تھی۔ خواجہ آصف کے سچ پر مجھے اس دانشمند آدمی کا یہ قول بے ساختہ یاد آیا۔ خواجہ آصف نے آدھا سچ بولاتو اس قدر طوفان اٹھا۔ اگر وہ پورا سچ بول لیتے تو […]

· Comments are Disabled · کالم
کوئٹہ، رواداری سے منافرت تک کا سفر

کوئٹہ، رواداری سے منافرت تک کا سفر

ڈاکٹر برکت شاہ کاکڑ اگرچہ یہ ایک علمی بحث ہے کہ کلچر مذہب کی تراش خراش کرتا ہے، اسے اپنے مزاج کے مطابق ڈھالتاہے اور اس کی ایسی نوک پلک سنوارتا ہے کہ بلاخر بیگانگیت اور دوہی کا احساس ہی ختم ہوجاتا ہے۔ اب کلچر کا حقہ پانی معیشت کے دم سے ہے، تو گویا اس سارے معاملے میں معیشت […]

· Comments are Disabled · کالم
 آرمی چیف کا دورہ کابل : توقعات اور خدشات 

 آرمی چیف کا دورہ کابل : توقعات اور خدشات 

ایمل خٹک  پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے دورہ کابل کے حوالے سے دونوں ممالک میں کافی تبصرے اور بات چیت کی کامیابی کے حوالے سے قیاس آرائیاں ہورہی ہے ۔قطع نظر اس بات کہ فریقین نے اس موقع پر کیا بیانات دئیے مگر بنیادی بات عمل کی ہے ۔ اس سے قبل سابق آرمی چیف نے […]

· 1 comment · کالم