فلسفہ عملیت پسندی ،انسانی ضرورت یاموقع پرستی
پائند خان خروٹی عملیت پسندی(پریگمنٹزم)کامکتبہ فکر واحد فلسفہ ہے جس کی بنیاد امریکہ میں رکھی گئی ہے ۔امریکی قوم کے اجزائے ترکیبی ہی اسی فلسفہ کی اساس قرار دیئے جاسکتے ہیں ۔ مختلف قوموں اور نسلوں کامجموعہ ہونے کے باعث امریکہ مختصر تاریخ میں قدیم باقاعدہ فلسفہ اور اقدار کی گنجائش کم ہی تھی ۔ امریکی داخلی نفاق وشقاق کی […]