Archive for February 19th, 2018

پاکستان کی اقتصادی مشکلات میں اضافے کا امکان

پاکستان کی اقتصادی مشکلات میں اضافے کا امکان

امکان ہے کہ پاکستان کو دہشت گردوں کی مالی معاونت کرنے والے ملکوں کی فہرست میں ایک مرتبہ پھر شامل کیا جا سکتا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق اگر ایسا ہوتا ہے تو پاکستانی معیشت کو پیچیدگیوں اور مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا۔ اگلے ہفتے کے دوران بین الاقوامی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کا اجلاس فرانسیسی دارالحکومت پیرس […]

· Comments are Disabled · کالم
کیا عورت سے دوستی ممکن ہے؟

کیا عورت سے دوستی ممکن ہے؟

سبط حسن عورت کے بارے میں رسمی باتیں خواہ جتنی بھی کر لیں ، مرد اسے جسم ہی مانتے ہیں ۔ یہ آج کی بات نہیں ۔ آج جس سماجی نظام میں ہم سانس لیتے ہیں اور جس کے مطابق ہم اپنے مزاج کو سنوارتے ہیں اس میں عورت کا جوہر ایک جسم سے زیادہ کچھ نہیں ۔ اس نظام […]

· 1 comment · فنون لطیفہ
زوجی سیاست بمقابلہ جوگی سیاست 

زوجی سیاست بمقابلہ جوگی سیاست 

آصف جیلانی تحریک انصاف نے اس امر کی تصدیق کر دی ہے کہ تحریک کے قائد عمران خان کی اتوار 18فروری کو بشریٰ مانیکا کے ساتھ شادی انجام پا گئی ہے۔  عمران خان کی تیسری شادی سے یہ بات ثابت ہوگئی ہے کہ پاکستان میں سیاست دانوں کی ازدواجی زندگی کی بے حد اہمیت ہے اور وہ غیر شادی شدہ […]

· 2 comments · کالم
پاکستان کی برآمدات کی شرمناک صورتحال

پاکستان کی برآمدات کی شرمناک صورتحال

آصف جاوید  قدرتی وسائل سے مالا مال  اور جفاکش و محنتی قوم ہونے  کی باوجود آج پاکستان اُس معاشی خوشحالی سے محروم ہے، جو  دنیا میں دوسرے  کم وسائل رکھنے والے ملکوں  کو حاصل ہے ۔ آج یعنی سنہ 2018 میں ایک ایسا ملک جس کے پاس دریا،  جنگلات، معدنیات  ، پہاڑ  ، میدان،  سمندر،   زرخیز زمینیں،  تیل ، گیس […]

· 2 comments · کالم
خطرناک ’’نفسیاتی مریضوں‘‘کو خطرناک اسلحے کی فروخت آخر کب تک؟

خطرناک ’’نفسیاتی مریضوں‘‘کو خطرناک اسلحے کی فروخت آخر کب تک؟

طارق احمدمرزا امریکہ کے تعلیمی اداروں میں شوٹنگ کے واقعات کی خبریں تو اب مسلم اکثریتی ممالک میں ہونے والے خودکش حملوں کی خبروں کی طرح معمول کی بات بن چکی ہیں۔ گزشتہ دنوں فلوریڈا،امریکہ میں سکول شوٹنگ کا ایک اور افسوسناک واقعہ پیش آیا۔سترہ ماؤں کے معصوم جگرگوشے جو معمول کے مطابق صبح سویرے ناشتہ کے بعدتیار ہوکربستے ہاتھوں […]

· 2 comments · بلاگ