ایرانی گنابادی صوفی کون ہیں اور انہیں حکومت سے کیا مسئلہ ہے؟
حال ہی میں ایرانی دارالحکومت میں گنابادی صوفیوں اور حکومتی سکیورٹی اہلکاروں کے مابین جھڑپوں میں پانچ پولیس اہلکاروں کی ہلاکت بعد یہ موضوع عوامی توجہ کا مرکز بن گیا ہے کہ گنابادی صوفی کون ہیں؟ گنابادی صوفی طریقت کا سلسلہ دراصل چودھویں اور پندرہویں صدی کے ایک ایرانی صوفی شاہ نعمت اللہ ولی سے ملتا ہے۔ ان کی پیدائش […]