فری مارکیٹ اکانومی پاکستان کی پائیدارمعاشی اور سماجی ترقّی کا زینہ ہے
آصف جاوید فری مارکیٹ اکانومی یا آزاد معیشت ایسے نظامِ معیشت کو کہتے ہیں، جس میں اشیاء اور خدمات کی قدر (قیمت) کا تعیّن مکمّل طور پر مارکیٹ میں موجود رسد اور طلب کی بنیادی قوّتوں پر قائم ہوتا ہے۔ اشیاء اور خدمات کی قیمت متعیّن کرنے میں حکومت کی پالیسیوں اور کنٹرول کا کوئی عمل دخل نہیں ہوتا۔ دوسرے […]