کرشنا کماری کوہلی بھی دھرتی کی بیٹی ہے
علی احمد جان تھر کے نام کے ساتھ ہی چشم تصور میں کڑھائی دار کپڑوں میں ملبوس گھونگھٹ اٹھائی ، کلائیوں سے کاندھوں تک بازوؤں پرسفید چوڑیاں چڑھائی خواتین آتی ہیں اور ساتھ ہی اونٹوں کے گردنوں پر لٹکتی گھنٹیوں کی آواز اور ان کے پاؤں کے ساتھ باندھے گھنگھروں کی جھنکار کانوں میں رس گھولتی ہے۔ تھر کی سیر […]