کیا بلوچ نوجوان کی علم دوستی ظلم کا سبب ہے ۔۔۔؟
۔ ’’ آج بلوچ سماج میں درد اور امید کے درمیان عجیب سا رشتہ بن گیاہے ہڈیوں کے گودے میں اترنی والی درد جب حوصلہ توڑنے کے مقام پر آتی ہے تب امید ساتھ نبھاتی ہے ‘‘۔ ماہ رنگ بلوچ میں تاریخ کے ا س پیریڈ میں جی رہی ہوں جہاں میں کہہ سکتی ہوں کہ ہمارے چار سو ہمہ […]