اور وہ بالآخر اپنے ہی دریافت کردہ بلیک ہول میں گم ہوگیا
آصف جاوید رواں صدی کے عظیم سائنسداں سٹیفن ہاکنگ 76 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ بلیک ہولز اور نظریہ اضافیت کے بارے میں گراں قدر معلومات فراہم کرنے پر اسٹیفن ہاکنگ کو نظری طبعیات اور ریاضی میں آئن اسٹائن کے بعد عظیم تر شخصیت کے طور پر پہچانا جاتا ہے۔ اسٹیفن ہاکنگ بدقسمتی سے سنہ 1963 ء میں 22 […]