شراپ۔۔ مختصر کہانی
کوی شنکر آج میں ایک گنجان بازارسے گذر رہا تھا۔ اچانک مجھے ایک آواز سنائی دی۔ ‘سنو۔ ۔ ۔ ادھر آؤ۔ ۔ ۔ ’ میں نے اس آواز کو سنا ان سنا کردیا۔ میں نے دوبارہ چلنا شروع کیا، ابھی چند قدم ہی اٹھائے تھے کہ پھر وہی آواز سنائی دی ‘ میں تم سے مخاطب ہوں۔ ۔ تم کہاں جا رہے […]