بھارت : تین طلاق کے بعد اب حلالہ اور تعدد ازدواج
نئی دہلی۔ 26مارچ : تین طلاق کو غیر قانونی قرار دینے کے بعد بھارتی سپریم کورٹ نے آج کثرت ازدواج ، نکاح حلالہ کے مسئلہ پر مرکزی حکومت اور لاء کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کیا ہے ۔ چیف جسٹس دیپک مشرا پر مشتمل بنچ نے تعدد ازدواج اور حلالہ کے خلاف داخل درخواستوں کی سماعت کرتے ہوئے […]