پشتون تحفظ موومنٹ اور غداری کارڈ
ایمل خٹک پشتون تحفظ موومنٹ کے واضح موقف کہ وہ ملک کے قانونی اور آئینی فریم ورک کے اندر پرامن طریقے سے اپنے حقوق کے حصول کیلئے سرگرم عمل ہے کے باوجود فوج کے ماتحت بعض ادارے عوام کو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ پی ٹی ایم فوج یا ریاست کے خلاف ہے ۔ تحریک کے خلاف گٹھیا اور […]