ریاست کے ستونوں میں توازن ضروری ہے
علی احمد جان آج کے جدید دور کی جمہوری ریاست علم حساب کی منطق پر مقننہ ، عدلیہ اور انتظامیہ پرقائم تکونی ڈھانچے پر کھڑی ہے جس کے تینوں ستون ایک دوسرے کے ساتھ ہم پلہ ایستادہ رہ کر عمارت کی چھت یعنی اقتدار اعلیٰ کو سہارا دیتے ہیں۔ ان ستونوں کا اپنی جگہ سے ہلنے ، کسی ایک ستون […]