دنیا بلوچ لاپتہ افراد کا نوٹس لے
لندن : دولت مشترکہ کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے برطانیہ پارلیمنٹ کے عمارت پر ڈیجیٹل پروجیکٹراسکرین کے ذریعے سلوگن درج کیا گیا، اجلاس میں دولت مشترکہ میں شامل 53 ممالک کے سربراہان، کاروباری شخصیات اور اعلُٰی حکومتی شخصیات شرکت کررہے ہیں۔ ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے دولت مشترکہ سربراہان سے بلوچستان میں […]