پشتون بیانیہ اور ریاستی عدم برداشت
ایمل خٹک پاکستانی ریاستی اداروں میں جمہوری حقوق اور عوامی تحریکوں کے بارے میں رویہ سخت اور عدم برداشت بڑھ رہی ہے ۔ جنرل عاصم باجوہ کا پشتون تحفظ تحریک کے حوالے سےحالیہ بیان اس عدم برداشت کا بین ثبوت ہے۔ اگر ایک طرف بعض تجزیہ نگاروں کے نزدیک یہ بیان ایک طرح سے پی ٹی ایم کے خلاف اعلان جنگ […]