Archive for April, 2018

میرتقی میرؔ کا ترکِ اسلام اور نام نہاد خدائی فوجدار

میرتقی میرؔ کا ترکِ اسلام اور نام نہاد خدائی فوجدار

طارق احمدمرزا اردو کے مشہور شاعر میر تقی میرؔ اپنے زمانہ کے ایک بیحد دکھی مگر ترقی پسندانسان تھے۔اپنی زندگی میں کئی باردلی کو لٹتے دیکھا۔مسلمان حملہ آوروں نے ایک حملہ میں تو ان کے گھرکو بھی مسمارکرکے چٹیل زمین بنادیا تھا۔لٹ پٹ کرآپ کبھی کسی مسلمان مہاراجہ کے ہندووزیر تو کبھی ہندوراجہ کے مسلمان وزیر کے زیرباراحسان ہو کرجان […]

· 1 comment · کالم
شمالی کوریا نے ایٹمی ہتھیار اور میزائل پروگرامز ختم کرنے کا اعلان کر دیا

شمالی کوریا نے ایٹمی ہتھیار اور میزائل پروگرامز ختم کرنے کا اعلان کر دیا

شمالی کوریا نے میزائل اور جوہری تجربات ترک کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کمیونسٹ ملک کے سربراہ کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ وہ جوہری ٹیسٹ کی ایک تنصیب بھی بند کر دیں گے۔ چین اور جنوبی کوریا نے اس پیشرفت کا خیر مقدم کیا ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز نے شمالی کوریائی حکام کے حوالے سے […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا

شکوہ ظلمت شب سے تو کہیں بہتر تھا

آصف جاوید معاشرے کی تصویر کشی کے لئے سوشل میڈیا سے بہتر کوئی ذریعہ نہیں ہے۔ سوشل میڈیا ہمارے سماج کا  آئینہ بنتا جارہا ہے۔  سماج میں جو کچھ بھی ہورہا ہے، سوشل میڈیا  پر نظر آجاتاہے۔   لوگ کیا سوچتے ہیں؟، لوگوں کے دلوں میں کیا چل رہا ہے؟،  سیاسی رجحانات کیا ہیں؟،  ادبی فضاء کیا ہے؟ سوِل سوسائٹی کا […]

· 5 comments · کالم
کیا روایات کے باغی واقعی میں مجرم ہے

کیا روایات کے باغی واقعی میں مجرم ہے

شفیق شاہق غزنی معاشرہ وقت اور حالات کے مطابق تبدیل ہوتا رہتاہے۔ اور ایک با شعور انسان اس تبدیلی کو محسوس کرتا ہے۔ اگرچہ معاشرے میں روایات اور ثقافتی خوبصورتی اپنی جگہ اہمیت کا حامل ہے۔ لیکن چند عوامل ایسے ہوتے ہے جو سماج کی ترقی کی راہ میں حائل ہوتے ہیں۔ اور تغیر و تبدیلی کا راستہ روک لیتے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پشتون بیانیہ اور ریاستی عدم برداشت 

پشتون بیانیہ اور ریاستی عدم برداشت 

ایمل خٹک   پاکستانی ریاستی اداروں میں جمہوری حقوق اور عوامی تحریکوں کے بارے میں رویہ سخت اور عدم برداشت بڑھ رہی ہے ۔ جنرل عاصم باجوہ کا پشتون تحفظ تحریک کے حوالے سےحالیہ بیان اس عدم برداشت کا بین ثبوت ہے۔ اگر ایک طرف بعض تجزیہ نگاروں کے نزدیک یہ بیان ایک طرح سے پی ٹی ایم کے خلاف اعلان جنگ […]

· 1 comment · کالم
دنیا بلوچ لاپتہ افراد کا نوٹس لے

دنیا بلوچ لاپتہ افراد کا نوٹس لے

لندن : دولت مشترکہ کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے برطانیہ پارلیمنٹ کے عمارت پر ڈیجیٹل پروجیکٹراسکرین کے ذریعے سلوگن درج کیا گیا، اجلاس میں دولت مشترکہ میں شامل 53 ممالک کے سربراہان، کاروباری شخصیات  اور اعلُٰی حکومتی شخصیات شرکت کررہے ہیں۔ ورلڈ بلوچ آرگنائزیشن کے جانب سے دولت مشترکہ سربراہان سے بلوچستان میں […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
 جوڈیشل ایکٹویزم

 جوڈیشل ایکٹویزم

بیرسٹر حمید باشانی یہ اندیشوں کا موسم ہے۔ تشویش کا وقت ہے۔ ہر کوئی کسی نہ کسی تشویش اور بے اطمینانی کا شکار ہے۔ ملک کے قانون دان حلقوں کی اپنی تشویش ہے۔ اس تشویش کا اظہار وکلا ء کی نمائندہ انجمنوں نے گزشتہ ہفتے اپنے ایک مشترکہ اجلاس میں کیا ہے۔ سندھ بار کونسل کی دعوت پر ہونے والے […]

· Comments are Disabled · کالم
سنو اے نوجوانو! یورپ میں محنت کرنی پڑتی ہے۔

سنو اے نوجوانو! یورپ میں محنت کرنی پڑتی ہے۔

آمنہ اختر آج سے بیس سال پہلے میں بھی جوان تھی اور ان نوجوانوں میں شمار تھی جو پاکستان سے باہر نکلنا چاہتے تھے ۔ اعلی تعلیم ،روزگار ، جدید دنیا میں ایک آزاد عورت بحیثیت انسان کے طور پر جینے کی منزل یورپ بنائی تھی ۔جس کے لیے انتھک محنت کی ہے مگر ابھی بھی اس مقام پر آنے […]

· Comments are Disabled · بلاگ
وہی آشوب ناک حالت ہے

وہی آشوب ناک حالت ہے

منیر سامی پاکستان اول دنوں ہی سے ایک آشوب ناک حالت میں یا مسلسل آشوب ناک ادوار میں قائم ہے۔ یہاں اول دن سے ہی عوام کی تمناؤں کو پامال رکھنے اور ان کی جمہوری خواہشات کو ٹھوکروں میں اڑانے کی رسم کو مضبوط کیا گیا کیا ہے اور یہ رسم اب اتنی مستحکم ہے کہ اس میں تبدیلی کی […]

· 2 comments · کالم
ریاست کے ستونوں میں توازن ضروری ہے

ریاست کے ستونوں میں توازن ضروری ہے

علی احمد جان آج کے جدید دور کی جمہوری ریاست علم حساب کی منطق پر مقننہ ، عدلیہ اور انتظامیہ پرقائم تکونی ڈھانچے پر کھڑی ہے جس کے تینوں ستون ایک دوسرے کے ساتھ ہم پلہ ایستادہ رہ کر عمارت کی چھت یعنی اقتدار اعلیٰ کو سہارا دیتے ہیں۔ ان ستونوں کا اپنی جگہ سے ہلنے ، کسی ایک ستون […]

· Comments are Disabled · کالم
پہلے لوگ دہشت گردوں سے ڈرتے تھے، اب ریاستی اداروں سے ڈرتے ہیں

پہلے لوگ دہشت گردوں سے ڈرتے تھے، اب ریاستی اداروں سے ڈرتے ہیں

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں آج بھی جبری گمشدگیوں کے واقعات ختم نہیں ہو پائے اور وہ لوگ جو فوجی قیادت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہیں یا پھر پاکستان کے روایتی حریف بھارت کے ساتھ بہتر تعلقات استوار کرنے کی بات کرتے ہیں، انہیں زبردستی اٹھا لیے جانے کا خدشہ رہتا ہے۔ اس […]

· Comments are Disabled · پاکستان
کیا آئین کاغذ کا ٹکڑا ہے ؟

کیا آئین کاغذ کا ٹکڑا ہے ؟

محمد شعیب عادل پاکستان ایسی ریاست ہے جو اپنے قیام کے 70 سال بعد بھی اپنے لیے کسی نظام حکومت پر متفق نہیں ہوسکی۔ بھارتی رہنماؤں کے برعکس پاکستان کے حصول کے لیے جو شخصیات سرگرم تھیں انہیں جمہوریت کی بجائے اقتدار حاصل کرنے اور اسے مضبوط بنانے میں دلچسپی تھی۔ پاکستانی قیادت نے جمہوری ادارے بنانے کی بجائے قبضہ […]

· 2 comments · کالم
Don’t be warrior nation or China pawn

Don’t be warrior nation or China pawn

Mr. Haqqani, who was in India last week for the launch of his new book ‘Reimagining Pakistan: Transforming a Dysfunctional Nuclear State’, said the country needs to “re-think its overall direction”, including in the economic sector. Pakistan should become a “trading nation rather than a warrior nation” while ensuring it does not turn into China’s pawn, Islamabad’s former envoy to the […]

· Comments are Disabled · News & Views
بلوچستان : عوامی نمائندے کیا کررہے ہیں

بلوچستان : عوامی نمائندے کیا کررہے ہیں

محمدحسین ہنرمل سیاست کو اگرعلامہ ابن خلدون کے متعارف کردہ معنوں میں لیا جائے تو پھر یہ سینے میں دل بھی رکھتا ہے اور آنکھ میں حیا بھی رکھتی ہے ۔کیونکہ علامہ مرحوم کے ہاں’’ ایک سیاستدان خلق خدا کے دنیوی مفادات کا ضامن ہونے کے ساتھ ساتھ لوگوں کے دینی امور سنوارنے کا کفیل بھی ہوتاہے ‘‘۔ البتہ بے […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی قوم اپنی موجودہ سوچ کی بناء پر ترقّی کیوں نہیں کرسکتی؟

پاکستانی قوم اپنی موجودہ سوچ کی بناء پر ترقّی کیوں نہیں کرسکتی؟

آصف جاوید پاکستانی قوم اپنی موجودہ سوچ کی بناء پر ترقّی کیوں نہیں کرسکتی؟ یہ وہ فکری سوال ہے جس پر گذشتہ دنوں ہماری قابل احترام دوست اور  سوشل سائنٹسٹ پروفیسر  ڈاکٹر بیلہ نواز نے   فکری بحث کا آغاز کیا تھا۔  ڈاکٹر صاحبہ نے اپنے دلائل میں سنگاپور کے مشہور  رہنما اور سوشل ریفارمر  جناب  لی کو ُآن یو   کے کسی پاکستانی […]

· 2 comments · کالم
اسلام کو اپنی عبادت گاہ تک محدود رکھیں

اسلام کو اپنی عبادت گاہ تک محدود رکھیں

جرمنی میں دائیں بازو کی سیاسی جماعت ’اے ایف ڈی‘ کے سربراہ الیگزینڈر گاؤلانڈ نے غیر ملکی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اسلام مخالف مؤقف کو دوراتے ہوئے کہا کہ ’اسلام جرمنی کا حصہ نہیں ہے۔‘ جرمن دارالحکومت برلن میں پریس کانفرنس کے دوران ’اے ایف ڈی‘ یعنی ’متبادل برائے جرمنی‘ کے اہم رہنما ڈاکٹر الیگزینڈر گاؤلانڈ […]

· 1 comment · بین الاقوامی
دیوتا کا وردان

دیوتا کا وردان

کوی شنکر وہ اماوس کی ایک رات تھی جب میں نے خالی بوتل سمندر میں پھینکی تھی اور اپنی محرومیوں پر قسمت کو بھرا بھلا کہنے لگا۔ رات کے سناٹے میں سمندر کی لہریں شورمچا کر میری سوچ پر تانڈو ناچ کر رہی تھیں۔ میری آواز پر جب لہریں حاوی ہونے لگیں تو میں نے تنگ آکر اپنی پیٹھ سمندر […]

· Comments are Disabled · ادب
کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

بیرسٹر حمید باشانی غربت ایک ایسی سزا ہے، جو آپ کو بغیر کسی جرم کے بھگتنی پڑتی ہے۔ یہ بات ایک روسی نثراد انگریز ادیب علی خاماروف نے کہی تھی۔ پہلی دفعہ ایک دوست نے مجھے یہ قول سنایا تو مجھے بہت سچا لگا۔ بچوں کی غربت کے باب میں تو اس میں آفاقی سچائی ہے۔ جو بچے غربت میں […]

· Comments are Disabled · کالم
منظور پشتین سے خوفزدہ لوگ

منظور پشتین سے خوفزدہ لوگ

انیس فاروقی جب سے کائنات بنی ہے  ، مسلمان بھی کسی نہ کسی شکل میں پیدا ہوتے رہے ہیں ، ہر دور میں انہیں پیدا ہونا آگیا بس یہ نہیں سمجھے کہ پیدا ہونے اور بیدار ہونے میں کیا فرق ہے ۔  جدید دور کی بےبی بومر نسل اور ملینیل کا المیہ یہ ہے کہ انہوں نے برصغیر میں انتہائی عمدہ اسکول […]

· Comments are Disabled · کالم
پشتون تحفظ موومنٹ اور غداری کارڈ 

پشتون تحفظ موومنٹ اور غداری کارڈ 

ایمل خٹک  پشتون تحفظ موومنٹ کے واضح موقف کہ وہ ملک کے قانونی اور آئینی فریم ورک کے اندر پرامن طریقے سے اپنے حقوق کے حصول کیلئے سرگرم عمل ہے کے باوجود فوج کے ماتحت بعض ادارے عوام کو یہ تاثر دے رہے ہیں کہ پی ٹی ایم فوج یا ریاست کے خلاف ہے ۔ تحریک کے خلاف گٹھیا اور […]

· 2 comments · کالم