Archive for June, 2018

امن کے لیے اسلام کی ’نئی تشریح‘ ضروری

امن کے لیے اسلام کی ’نئی تشریح‘ ضروری

حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کرنے اور اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو سے ملاقات کرنے والے انڈونیشیا کے معروف عالم دین یحییٰ خلیل ثقوب نے کہا ہے کہ فی زمانہ امن کے لیے اسلام کی ’نئی تشریح‘ بہت ضروری ہے۔ یحییٰ خلیل ثقوب نہ صرف ایک سرکردہ مسلم مذہبی عالم ہیں بلکہ وہ دنیا کی سب سے بڑی […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
عمران خان کا سجدہ

عمران خان کا سجدہ

لیاقت علی عمران خان اپنی اہلیہ کے ہمراہ پاکپتن میں معروف صوفی بزرگ بابا فرید شکر گنج کے مزار پرجانے اور چوکھٹ پر سجدہ ریز( ان کی حمایتیوں کا موقف ہے کہ انھوں نے سجدہ نہیں عقیدت میں چوکھٹ کا بوسہ لیا تھاٰ) ہونے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو ان کے سیاسی مخالفین نے طوفان کھڑا دیا۔ […]

· 2 comments · کالم
اردوزبان و ادب کا ایک درخشاں باب ختم ہوا

اردوزبان و ادب کا ایک درخشاں باب ختم ہوا

منیر سامی گزشتہ دنوں مشتاق احمد یوسفیؔ کی وفات کے بارے میں یہ کہنا کچھ غلط نہ ہو گا کہ اردو زبان و ادب کا ایک درخشاں باب ختم ہوا، جس کی تابانی ابد تک قائم رہے گی۔ تمام تر لسانی سیاست اور تعصب کو الگ کرکے یہ مان لینا بھی کوئی غلط نہیں ہے کہ اردو زبان ،پاکستان کی […]

· 1 comment · کالم
پاکستانی ریاست کا میڈیا پر کریک ڈاؤن

پاکستانی ریاست کا میڈیا پر کریک ڈاؤن

جوں جوں الیکشن قریب آرہے ہیں پاکستان کے ریاستی اداروں نے میڈیا پر کریک ڈاؤن تیز کر دیا ہے۔ جو میڈیا ہاؤس سیکیورٹی اداروں کی ہدایات پر عمل نہیں کرتا اس کے خلاف مختلف ہتھکنڈے استعمال کیے جارہے ہیں۔پاکستان میں سوائے ڈیلی ڈان کے کم وبیش تمام میڈیا ہاؤسز نےسیکیورٹی اداروں کے آگے گھٹنے ٹیک دیے ہیں ۔ ڈان اخبار […]

· Comments are Disabled · پاکستان
سنہ2018ء کے انتخابات کے بعد تبدیلی کیسی ہوگی

سنہ2018ء کے انتخابات کے بعد تبدیلی کیسی ہوگی

علی احمد جان سال 2018 ء میں تبدیلی کی منادی ہوچکی ہے ۔ ایک بار پھرانتخابات میں لوگ اپنی حق رائے دہی سے تبدیلی لانے کی کوشش کریں گے۔ ویسے تو ہر بار تبدیلی کی نوید سنادی جاتی ہے مگر ظلمت شب کی طوالت کبھی کم نہ ہو پائی ۔ ایک نئی سحر کی امید پر رات آنکھوں میں کاٹنے […]

· Comments are Disabled · کالم
State is Targeting Media

State is Targeting Media

EditorialUpdated June 27, 2018 AN adversarial relationship between a free media and the state and public officials it seeks to cover is necessary and desirable in a democratic polity. In Pakistan, which has had long spells of undemocratic rule, such a relationship has often veered towards outright threats and violence against the media. Today, as the country prepares to hold an […]

· Comments are Disabled · News & Views
پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے۔

پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے۔

بیرسٹر حمید باشانی  جوں جوں الیکشن قریب آتے جا رہے ہیں، سیاسی مباحث میں عوام کی دلچسبی بڑھتی جا رہی ہے۔ وہ سیاسی کارکن کی بات زیادہ غور سے سننے اور سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیاستدان اپنا زور خطابت اس بات پر لگاتے ہیں کہ عوام بے پنا ہ مسائل کی دلدل میں دھنسے ہوئے ہیں۔ حالانکہ سیاست […]

· Comments are Disabled · کالم
شملہ مذاکرات۔ پس پردہ کیا ہوا؟ 

شملہ مذاکرات۔ پس پردہ کیا ہوا؟ 

آصف جیلانی  بی کے تیواڑی بڑے باخبر،وسیع تعلقات رکھنے والے اور مقبول ہندوستانی صحافی تھے۔ اکتوبر 1959میں جب میری ان سے دلی میں ملاقات ہوئی تو وہ اس وقت امریکی خبر رساں ایجنسی UPIکے نمایندے تھے۔ تیواڑی ، الموڑہ کے برہمن خاندان سے تعلق رکھتے تھے۔ ہندوستان کے وزیر داخلہ پنڈت گوبند ولبھ پنت کے بھانجے تھے اور بیگم رعنا […]

· Comments are Disabled · کالم
نواز شریف بمقابلہ عمران خان

نواز شریف بمقابلہ عمران خان

عامر گمریانی چلیں ایک موازنہ کرتے ہیں۔ عمران خان اور نواز شریف کا۔ ویسے دونوں کا موازنہ کرنا ایسا ہے جیسے سورج کو چراغ دکھانا۔ سورج اور چراغ کا موازنہ کوئی کرے بھی تو کیسے؟ ایک منٹ چیف صاحب! گالی نہیں۔ میری کیا مجال کہ ان دونوں عالی جاؤں میں سے ایک کو چراغ دوسرے کو سورج قرار دوں۔ یہ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
زندہ جاوید عقیدہ:اصغر علی انجینئر کی خود نوشت

زندہ جاوید عقیدہ:اصغر علی انجینئر کی خود نوشت

تبصرہ : لیاقت علی ایڈووکیٹ بھارت کےسابق نائب صدر حامد انصاری نے معروف دانشور اور بین الاقوامی رواداری اور ہم آہنگی کے مبلغ اصغر علی انجینئر کی خود نوشت’ زندہ جاوید عقیدہ ‘کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے انھیں اس عہد جدید کا سپنوزا (24نومبر 1632۔21۔فروری 1677) قرار دیا تھا ۔ ان کا کہنا تھا کہ صدیوں پر محیط […]

· Comments are Disabled · ادب
SRINAGAR, INDIA - OCTOBER 29: Kashmiri villagers carry the body of top Lashkar-e-Taiba commander Abu Qasim during his funeral procession on October 29, 2015 in Bugam district Kulgam some 75 km from Srinagar, India. Police on Thursday claimed that the most wanted LeT Commander Abu Qasim was killed during an encounter in Khandaypora area of Kulgam district, south Kashmir. (Photo by Waseem Andrabi/Hindustan Times via Getty Images)

کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں اور اقوام متحدہ کی رپورٹ

چند دن پہلے اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے کشمیر میں جاری انسانی حقوق کی خراب صورتحال پر رپورٹ جاری کی ہے۔جس میں کہا گیا ہے کہ بھارتی کشمیر اور پاکستانی کشمیر اور گلگت بلتستان میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں ہورہی ہیں۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی کشمیر میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
علم نفسیات اور مارکسی فلسفہ

علم نفسیات اور مارکسی فلسفہ

پائند خان خروٹی اگر ایک باورچی ایک چمچہ چاول چکھنے سے پوری دیگ کاذائقہ معلوم کرسکتا ہے ، اگر ایک شپونکے (چرواہا) مینگنی کی نمی سے گزرے ہوئے کار وان کاطے شدہ فاصلہ معلوم کرسکتا ہے ، اگر ایک ناخدا ایک چھوٹا پتھر پھینکنے سے پانی کی گہرای کااندازہ لگا سکتا ہے اور اگر ایک چہرہ شناس ا نسانی چہرے […]

· 1 comment · علم و آگہی
تبدیلی: ایک خوش کن تصورہے

تبدیلی: ایک خوش کن تصورہے

بیرسٹر حمید باشانی تبدیلی بہت خوش کن تصور ہے۔ مگر اصل سوال یہ ہے کہ تبدیلی آتی کیسے ہے ؟ یہ سوال میں کئی بار ان ہی کالموں میں پوچھ چکا ہوں، مگر ایک بار پھر پوچھنے میں کوئی حرج نہیں کہ ایک تو یہ سوال بہت ہی اہم اور بنیادی ہے۔ اور دوسرا یہ کہ تبدیلی کی بات کرنے […]

· Comments are Disabled · کالم
افغانستان میں سہ روزہ جنگ بندی

افغانستان میں سہ روزہ جنگ بندی

محمد حسین ھنرمل  میری عمر اس وقت تینتیس برس کو چھو رہی ہے۔ جب سے ہوش سنبھالا ہے، مجھے افغانستان کے بارے میں کلمہ خیر سننے یا پڑھنے کو نہیں ملا ہے۔ ظاہر بات ہے کہ عمر میں اس طالبعلم  مجھ سے بڑے لوگ تو افغان وطن کی خانہ جنگی اور وہاں پر عالمی بیرونی طاقتوں کی جارحیت کے پورے […]

· Comments are Disabled · کالم
چین میں مسلمانوں کی برین واشنگ کی جارہی ہے

چین میں مسلمانوں کی برین واشنگ کی جارہی ہے

رپورٹوں کے مطابق بیجنگ حکومت نے مسلم اکثریتی علاقے سنکیانگ میں مسلمانوں کی از سر نو ’ذہنی تربیت‘ کے لیے خصوصی کیمپ قائم کر رکھے ہیں۔ ایسے کیمپوں میں تقریباً دو لاکھ مسلمانوں کو ذہنی تبدیلی کے لیے بند کر کے رکھا گیا ہے۔ معروف محقق ایڈریان زینس نے ڈوئچے ویلے کو بتایا کہ ایسے کیمپوں کے حوالے سے اطلاعات […]

· 2 comments · بین الاقوامی
آدم زاد

آدم زاد

ملک سانول رضا  کچھ آدم زاد بیٹھے نظر آئے۔۔۔ کچھ بے زار سے، چند بےقرار سے ایک کا چہرہ دوسرے کی نگاہوں کے سامنے، تو کسی کی دوسرے کی پُشت پہ نظر نشستیں بھی بے ترتیب سی اور منبر بھی رکھا بے جا جیسے گلیڈیئٹر کا تماشا دیکھتا غلاموں کا ہجوم مجبوری میں شہنشاہ کی جی حضوری میں تالیاں بجاتا۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستانی ریاست کی مقبوضہ جمہوریت

پاکستانی ریاست کی مقبوضہ جمہوریت

علی احمد جان جمہوریت ہمارے ہاں اس بے اولاد اور لاوارث بیوہ عورت جیسی ہے جو شوہر کے انتقال کے بعد سوتیلے بچوں کے گھر میں رہتی ہے جہاں گھر میں ہونے والی ہر خرابی کا الزام اسی کے سرہے ۔ گھر کی کوئی چیز گم ہو جائے یا کسی کی الماری کا دروازہ کھلا ملے، فوراً انگلی اسی پر […]

· Comments are Disabled · کالم
ریشم کے کیڑے اور سیاسی کارکن 

ریشم کے کیڑے اور سیاسی کارکن 

عامرگمریانی  ہمارے شاعر  سے کسی نازک بدن، شیریں سخن نے حریری پیرہن مانگا، تو پربت پار کا وہ نادار بندہ ایک بستی کی طرف نکل کر کسی راہ رو سے پوچھتا ہے کہ کیا وہاں کوئی ریشم کے کیڑے پالتا ہے؟ نظم آگے خاموش ہے کہ جب کہنے کو کچھ نہ ہو تو خاموشی ہی بولی بن جاتی ہے۔ امید […]

· Comments are Disabled · بلاگ
Imran & His Third wife

Imran & His Third wife

Khalid Umar Can a married woman in her fifties, mother of 5 adult children and grandchildren, belonging to a modest, conservative Muslim religious family background of Pakistan dare to enter into a romantic relationship with another man, dating him over a period of more than 2 years? Would not it be against the social and cultural norms of the society? […]

· Comments are Disabled · News & Views
ملائیت اور فرقہ واریت کا آغاز 

ملائیت اور فرقہ واریت کا آغاز 

لیاقت علی  ہمارے ہاں عام تاثر یہ پایا جاتا ہے کہ پاکستان میں مذہبی بنیاد پرستی ،کٹھ ملائیت اور فرقہ واریت کا آغاز جنرل ضیاء الحق کے دور حکومت میں ہوا تھا ۔ یہ بات جزوی طور پر تو یقینا درست ہے لیکن پورا سچ نہیں ہے کیونکہ سیاسی مقاصد کے حصول اور سیاسی مخالفین کو نیچا دکھانے کے لئے […]

· Comments are Disabled · کالم