جرمنی میں مذہب کا سیاسی استعمال
یورپ میں مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی انتہا پسندی کے ردعمل میں یورپ میں بھی کرسچین بنیادپرستی رواج پاتی جارہی ہے۔ حالیہ کچھ سالوں میں بنیاد پرست سیاسی جماعتوں کی مقبولیت میں اضافہ ہوا ہے۔ جرمنی میں حالیہ انتخابات میں بنیاد پرست جماعت اے ایف ڈی نے بھی پارلیمنٹ میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ جبکہ ڈنمارک اور آسٹریا میں نقاب کےاستعمال […]