چینی دانشور کیا کہتے ہیں
بیرسٹر حمید باشانی سلطنتیں حکمت اورخیر خواہی سے بنتی ہیں، اور ظلم ونا انصافی سے مٹ جاتی ہیں۔ عظیم سلطنتوں کے علاوہ یہ بات تمام چھوٹی بڑی ریاستوں کے عروج وزوال اوربقا و فنا پر بھی صادق آتی ہے۔ یہ الفاظ ایک مشہورچینی دانشور ماسٹر منگ کے ہیں۔ منگ تین سو بہتر قبل مسیح میں یعنی کنفیو شس کی موت […]