Archive for June 11th, 2018
پنجاب کا وزیر اعلی کون ہوگا؟
لیاقت علی تحریک انصاف کے وائس چئیرمیں شاہ محمود قریشی نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ عام انتخاب کے نتیجے میں اگر تحریک کو پنجاب اسمبلی میں اکثریت ملی تو وہ وزیر اعلی پنجاب بننا چاہئیں گے۔ 1937 میں پہلی دفعہ 1935 کے ایکٹ کے تحت ہندوستان میں صوبائی انتخابات منعقد ہوئے تھے۔ اس وقت سے اب تک گذشتہ […]
ماسکو کی ایک رات
انور عظیم برف گر رہی تھی اور ماسکو کی رات کو پراسرار بنا رہی تھی، ہماری کار یوکرائنا ہوٹل سے نتاشہ کے گھر کی طرف بھاگ رہی تھی۔ سڑک پر تازہ تازہ سفید برف بچھی ہوئی تھی۔ نتاشہ اور فیض پچھلی سیٹ پر بیٹھے ہوئے تھے ۔ نتاشہ کے کٹے ہوئے گھنگھریالے بال تھے اور گردن پر جھول رہے تھے […]
پاکستان سے آنے والا ’بم سازی کا مواد‘ افغان فورسز نے پکڑ لیا
افغان سکیورٹی فورسز نے اتوار کو بھاری مقدار میں پاکستان سے افغانستان لایا جانے ’’والا دھماکا خیز‘‘ مواد پکڑ لیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ بم سازی کے لیے استعمال ہونے والے کیمیائی مادے کو افغانستان پہنچایا جا رہا ہے۔ ایک افغان سکیورٹی اہلکار نے خبر رساں ادارے روئٹرز کو بتایا کہ پاکستان سے سبزی کے ایک ٹرک کے ذریعے […]
اسرائیلی فوج میں1,700 عرب سُنی مسلمان شامل ہیں
طارق احمدمرزا عموماًاسرائیل کا نام سنتے ہی عوام الناس کے ذہنوں میں ایک ایسے ملک کا تصور ذہن میں آجاتا ہے جو خالصتاً یہودی آبادی پر مشتمل ایک یہودی ملک ہے۔حالانکہ یہ تصور درست نہیں۔ ایک اندازے کے مطابق اسرائیل کی آبادی کا سترہ فیصد حصہ عرب مسلمانوں پر مشتمل ہے جو اسرائیل کے شہری ہیں۔ ان کی تعداد لگ […]