پھر یہ ہنگامہ اے خدا کیا ہے۔
بیرسٹر حمید باشانی جوں جوں الیکشن قریب آتے جا رہے ہیں، سیاسی مباحث میں عوام کی دلچسبی بڑھتی جا رہی ہے۔ وہ سیاسی کارکن کی بات زیادہ غور سے سننے اور سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ سیاستدان اپنا زور خطابت اس بات پر لگاتے ہیں کہ عوام بے پنا ہ مسائل کی دلدل میں دھنسے ہوئے ہیں۔ حالانکہ سیاست […]