ایشیاٹک سوسائٹی: ہندوستان کا عظیم علمی ادارہ
ایشیاٹک سوسائٹی کا قیام15 جنوری1784کو کولکتہ میں عمل میں آیا۔ اس کے قیام کا منصوبہ سرولیم جونز کے ذہن کی پیداوار تھا جو آکسفورڈ یونیورسٹی کے سکالر تھے اور حکومت برطانیہ نے ان کی تقرری کولکتہ سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے کی تھی۔جب وہ بحری جہاز پر کلکتہ کے لیے روانہ ہوئے (اس وقت یہ سفر تقریباً ایک […]