کیا پارلر چلانا معیوب ہے؟؟؟
نوشی بٹ بچپن میں سنتے تھے ہاتھ سے محنت کرنے والا اللہ کا دوست ہے۔بچپن کی کچھ باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ آپ چاہنے کے باوجود بھی ان کو بھلا نہیں سکتے۔تو یہ بھی میرے نزدیک ایسی ہی باتوں میں سے ایک بات تھی۔میں نے ہمیشہ محنت سے کام کرنے کو ترجیح دی۔کیونکہ مجھے کام کرنا پسند ہے اور زندگی […]