سکونِ قلب کے متلاشی۔عبداللہ یوسف علی ۔
آصف جیلانی ایک اکیاسی سالہ ، لاغر ،مخبوط الحواس ، مفلس شخص، جو کئی سال سے وسطی لندن کی سڑکوں پر بے مقصد گھومتا پھرتا نظر آتا تھا ، ۱۹۵۳کے دسمبر میں جب کہ کڑاکے کی سردی پڑ رہی تھی، ویسٹ منسٹر میں ایک عمارت کے دروازے کی سیڑھیوں پر ، کس مپرسی کے عالم میں پڑا ہوا تھا۔ پولیس […]