پشتون تحفظ موومنٹ اور حدود کا تعین
پشتون تحفظ موومنٹ ( پی ٹی ایم )کوڈی جی آئی ایس پی آر کی جانب سے دھمکی آمیزبیان کے بعد حدود کے حوالے سے نئی بحث چھڑگئی ہے ۔ غیرجانبدارمبصرین کیلئے ایک پرامن جہدوجہد پر یقینرکھنے والی عوامی تحریک کو بلاوجہ حدودنہ کراس کرنے کی دھمکی دینا انتہائی اچھنبےاور حیرانگی کی بات ہے ۔ اس کے علاوہ حدودکے حوالے سے یہ سوال […]