عمران ؔخان کے ماڈل
عمرانؔ خان کے ماضی میں پلے ؔبوائے ہونے کے بارے میں مغربی اخباروں میں بہت کچھ لکھا جاتا رہا ہے، جن میں برطانیہ کا قدامت پرست جریدہ دی ٹائم بھی شامل ہے۔ ہم وزیرِ اعظم کے لحاظ میں پلے بوائے کا وہ ترجمہ استعمال نہیں کررہے جو حقّیؔ صاحب کی آکسفورڈ کشنری میں درج ہے، آپ خود دیکھ لیں۔ ہاں […]