Archive for December, 2018

پشتون تحفظ موومینٹ اور ریاستی رویہ 

پشتون تحفظ موومینٹ اور ریاستی رویہ 

ایمل خٹک  پشتون تحفظ موومنٹ کا بیانیہ عسکریت پسندی اور فوجی آپریشنوں سے متاثرہ علاقوں کا بیانیہ ہے ۔ یہ ہر پشتون کا بیانیہ ہے۔  اس میں کوئی شک نہیں کہ پشتون بیلٹ کے اکثر علاقے بالواسطہ یا بلا واسطہ طور پر جاری شورش سے متاثر ہوچکے ہیں ۔ اس حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ پاکستانی ریاستی […]

· Comments are Disabled · کالم
ٹرمپ نے عمران خان سے مدد مانگ لی

ٹرمپ نے عمران خان سے مدد مانگ لی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستانی وزیر اعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ پاکستان افغان امن مذاکرات کے حوالے سے مدد کرے۔ یہ بات پاکستانی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہی ہے۔ خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق ٹرمپ چاہتے ہیں کہ افغانستان میں طالبان اور افغان سکیورٹی فورسز کے درمیان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
مذہب ،لا مذہبیت اورسیکولرازم 

مذہب ،لا مذہبیت اورسیکولرازم 

لیاقت علی   مذہب نے گزشتہ چارپانچ دہائیوں میں جس طرح سیاست اورسماجی زندگی کے مختلف شعبوں کواپنی اپنی گرفت میں لیا ہوا ہےاس کی مثال تاریخ میں بہت کم ملتی ہے۔مذہب کہیں دہشت گردی کا نشان بنا ہوا ہے تو کہیں اس نے فرقہ ورانہ عسکریت پسندی کا پرچم بلند کیا ہے اورجہاں فرقہ واریت اوردہشت گردی ممکن نہیں ہے […]

· 1 comment · کالم
معذور معاشرے کے باصلاحیت لوگ

معذور معاشرے کے باصلاحیت لوگ

علی احمد جان معذوری جسمانی ہی نہیں نفسیاتی بھی ہوتی ہے اور یہ انفرادی ہی نہیں اجتماعی بھی ہوتی ہے۔ جسمانی معذوری پر تو متبادل صلاحیتوں سے قابو پایا جاسکتا ہے اور انفرادی معذوری بھی ختم کی جاسکتی ہے مگر نفسیاتی اور اجتماعی معذوری آسانی سے دور نہیں ہوتی۔ اگر انفرادی طور پر افراد اچھے اور برے میں تمیز کرنے […]

· Comments are Disabled · کالم
کرتار پور کاریڈور، یکطرفہ فیصلہ ہے

کرتار پور کاریڈور، یکطرفہ فیصلہ ہے

محمد شعیب عادل اٹھارہ اگست کو ایوان صدر میں عمران خان کی بطور وزیر اعظم حلف برداری کی تقریب میں سابقہ بھارتی کرکٹر اور اب سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو مہمانوں میں ممتاز نظر آرہے تھے۔ آرمی چیف جنرل باجوہ نے بھی انہیں اٹھ کر جھپی ڈالی اور کرتار پور بارڈر کھولنے کا اعلان کردیا۔ پنجابی ایسٹیبشلمنٹ اور اس کے پروردہ […]

· 1 comment · کالم
سکونِ قلب کے متلاشی۔عبداللہ یوسف علی ۔

سکونِ قلب کے متلاشی۔عبداللہ یوسف علی ۔

آصف جیلانی ایک اکیاسی سالہ ، لاغر ،مخبوط الحواس ، مفلس شخص، جو کئی سال سے وسطی لندن کی سڑکوں پر بے مقصد گھومتا پھرتا نظر آتا تھا ، ۱۹۵۳کے دسمبر میں جب کہ کڑاکے کی سردی پڑ رہی تھی، ویسٹ منسٹر میں ایک عمارت کے دروازے کی سیڑھیوں پر ، کس مپرسی کے عالم میں پڑا ہوا تھا۔ پولیس […]

· Comments are Disabled · تاریخ
ایودھیا: خاموش رہیے اور طوفان گزر جانے دیجیے!۔

ایودھیا: خاموش رہیے اور طوفان گزر جانے دیجیے!۔

ظفر آغا جب آپ یہ کالم پڑھ رہے ہوں گے تو اس وقت ایودھیا میں وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) اور شیو سینا کی جانب سے رام مندر تعمیر کے سلسلے میں ایک بڑا پروگرام جاری ہوگا۔ یوں تو اس کالم کے لکھے جانے تک یہ واضح نہیں تھا کہ ایودھیا میں وی ایچ پی کے اس پروگرام کا […]

· Comments are Disabled · کالم