گلگت بلتستان پر سپریم کورٹ کا ادھورا فیصلہ
علی احمد جان سترہ جنوری 2019ء کو پاکستان کے سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس ثاقب نثار نے گلگت بلتستان کے بارے میں مختلف درخواستوں کو نمٹاتے ہوئے نہ صرف ایک فیصلہ صادر فرمایا بلکہ اس فیصلے کا ذکرجاتے جاتے اسی روز اپنے کارہائے نمایاں میں بھی کیا جو انھوں نے بطور منصف اعلیٰ انجام دئے تھے۔ ناچیز نے ان […]