جی ایم سید اور محسن سلیم
حسن مجتبیٰ “خوابوں میں بچھڑے فاصلوں کے روبرو آنے کا نام” میرا دوست محسن سلیم اردو کا زبردست شاعر ہے۔ کل تک نوجوان شاعر۔ محسن کا تعلق اردوبولنے والے سندھی گھرانے سے ہے۔ حیدرآباد اسکا جنم شہر ہے۔ وہ کراچی کے ڈرگ روڈ، ڈرگ یا شاہ فیصل کالونی، ملیر، کلفٹن میں پلا بڑھا ہے۔ یہ واقعی وہ بچہ ہے جو […]