پاکستان میں فوجی عدالتوں کی ضرورت نہیں
سولہ دسمبر ۲۰۱۴ کو پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملے میں ۱۲۵ سے زائد طالب علم ہلاک ہوئے تھے جس کے بعد حکومت نے دہشت گرد ی سے نمٹنے کے لیے نیشنل ایکشن پلان بنایا جس کے تحت فوجی عدالتوں کے قیام کی اجازت بھی دی گئی تاکہ دہشت گردی میں ملوث سویلین پر مقدمہ چلایا جا سکے۔ آرمی پبلک […]