حج پر سبسڈی کا خاتمہ اور خورشید ندیم
ولید بابر ایڈووکیٹ گزشتہ پیر خورشید ندیم صاحب کا کالم “حج سبسڈی” نظروں سے گزرا۔ خورشید ندیم ان چند کالم نگاروں میں سے ہیں جو سماجی موضوعات پر ترقی پسند نکتہ نظر اپناتے ہیں اور مذہب کی عموماً سیکولر تشریح کرتے ہیں۔ اپنی بات خوبصورت انداز میں قارئین تک پہنچانے کا ہنر جاتے ہیں اور زبان پر بھی ملکہ حاصل […]