صرف شاعری نہیں، تخلیقِ علم کی بھی ضرورت ہے
آصف جاوید شاعری کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا۔ شاعری اظہار کا سب سے موثّر ذریعہ ہے، شاعری کا وجود اس وقت سے ہے، جب سے انسان نے بولنا سیکھا ہے۔ انسانی تہذیبی ارتقاء کے بالکل ابتدائی دور میں جب کہ ابھی صرف اشارے اور علامات ہی تخلیق ہوئی تھیں، تحریروں کا کوئی وجود نہیں تھا، اس وقت بھی قبیلوں کے […]