میاں مٹھو کا ارتقا
حبیب شیخ پندرہ سال کی عمر میں میں اپنی بہن کے گھر چند دنوں کے لئے لائلپور گيا ۔ان کے گھر ميں ایک شخصیت کا اضافہ پایا جس کا نام میاں مٹھوتھا۔ کیا کمال کے میاں مٹھو تھے ! چہرہ نورانی اور زبان سیاسی۔ہر ایک دو گھنٹے کے بعد وہ اونچی آواز ميں حکم دیتے۔ ” میاں مٹھو نے چوری […]