نیا نظام کون لا سکتا ہے ؟
بیرسٹر حمید باشانی پاکستان میں ہر نئی حکومت ایک نئے نظام کی بات کرتی ہے۔ نئی صبح کی نوید دیتی ہے۔ عوام میں ایک نئی امید جگاتی ہے۔مگر صرف چند ماہ بعد سب کچھ پرانی ڈگر پر چل نکلتا ہے۔ مسائل پہلے سے زیادہ گھمبیر ہو جاتے ہیں۔ غربت، بے روزگاری اور مہنگائی پہلے سے زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ نئی […]