Archive for April, 2019

وزیر خزانہ اور وزیر اطلاعات فارغ

وزیر خزانہ اور وزیر اطلاعات فارغ

عمران خان نے پچھلے آٹھ سالوں سے اپنے جس ماہر معاشیات ارسطو کے گیت گائے تھے بالاخر اسے ناقص کارگردگی پر فارغ کر دیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ہی وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کی اہم وزارتوں میں ردو بدل بھی کیا ہے۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے وزیر توانائی کا عہدہ سنبھالنے سے انکار کیا اور مستعفی ہو گئے […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عمران خان اور سٹیٹس کو

عمران خان اور سٹیٹس کو

لیاقت علی وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سٹیٹس کو کو توڑے بغیر تبدیلی ممکن نہیں ہے۔ ان کی تشخیص سو فی صد درست ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کے نزدیک سٹیٹس کو قائم رکھنے والی قوتیں کون سی ہیں؟ وہ کون سے طبقات اور ادارے ہیں جن کے بارے میں وزیراعظم یہ سمجھتےہیں کہ ان کو پیچھے […]

· 1 comment · کالم
اسد عمر ایک ناکارہ مہرہ ثابت ہوا

اسد عمر ایک ناکارہ مہرہ ثابت ہوا

عامر گمریانی اسد عمر شروع دن سے کم ازکم مجھے متاثر نہیں کر پائے تھے۔ ان دنوں جب کپتان ہر اس جگہ پہنچ جاتا تھا جہاں دس بندے اکٹھے ہونے کی امید ہوتی تھی، اسد عمر کو ایک جگہ قریب سے دیکھا۔ بندہ سرسری اور کھوکھلا سا لگا۔ خیر تحریکی بھائیوں نے جب پورے سوشل میڈیا پر اسد عمر اسد […]

· Comments are Disabled · بلاگ
انڈونیشی صدارتی انتخابات:اسلام سرفہرست ہوگیا

انڈونیشی صدارتی انتخابات:اسلام سرفہرست ہوگیا

انڈونیشیا میں صدارتی انتخابات کا انعقاد بدھ سترہ اپریل کو ہو رہا ہے۔ صدارتی انتخابات کی مہم میں کئی دوسرے معاملات کے ساتھ ساتھ اسلام کو بھی غیرمعمولی اہمیت حاصل ہے۔ انڈونیشیا کے موجودہ صدر جوکو ویدودو کو صدارتی انتخابات میں سابق فوجی جنرل پرابووو سوبیانتو کے سخت مقابلے کا سامنا ہے۔  انتخابی مہم میں امیدواروں نے مذہب اسلام پر […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
نوؔترے دام گرجے کی آتشزدگی۔ ایک عالمی ورثہ کی افسوسناک تباہی

نوؔترے دام گرجے کی آتشزدگی۔ ایک عالمی ورثہ کی افسوسناک تباہی

منیر سامی گزشتہ دنوں فرانس کے شہر پیرس کی اہم علامت ، نوترے دام کا کلیسا، ایک افسوسناک آتشزدگی کا شکار ہو گیا۔ یہ کلیسا دنیا بھر میں فرانس کی پہچان سمجھا جاتا تھا۔ اسے اقوامِ متحد ہ نے ایک عالمی ورثہ قرار دیا تھا۔ اعداد و شمار کے مطابق اسے ہر سال ڈیڑھ کروڑ سے زیادہ افراد دیکھنے جاتے […]

· Comments are Disabled · کالم
پی ٹی ایم کا مطالبہ۔ ٹروتھ اینڈ ری کانسیلیئشن کمیشن کا قیام

پی ٹی ایم کا مطالبہ۔ ٹروتھ اینڈ ری کانسیلیئشن کمیشن کا قیام

عدنان حسین شالیزئی منظور پشتون نے ٹانک کے مقام پر منعقدہ جلسے میں کہا کہ ” پی ٹی ایم کے چار یا پانچ مطالبات نہیں ہیں ، بلکہ سینکڑوں مطالبات ہیں ” ۔ جس کے بعد ملک کے اندر اور باہر ایک نئی بحث چھڑ گئی ۔ کہ مطالبات کیوں اور کیسے بڑھ گئے ؟ ۔ تو میں بتاتا چلوں […]

· Comments are Disabled · کالم
اگلے سانحہ پر ملیں گے

اگلے سانحہ پر ملیں گے

ملک سراج اکبر بلوچستان میں جب کافی عرصہ تک دہشت گردی کاکوئی واقعہ پیش نہیں آتا تو دل ہی دل میں خوف بڑھ جاتا ہے کہ کہیں یہ سناٹا ایک آنے والےبڑے سانحہ کا پیش خیمہ تو نہیں کیونکہ پچھلے دو دہائیوں سے یہی  تو ہوتا آرہا ہے کہ جوخونخوار درندے انسانی خون سے اپنی پیاس بجھاتے ہیں کبھی اس […]

· Comments are Disabled · کالم
ہزارہ شیعہ کی نسل کشی جاری رہےگی

ہزارہ شیعہ کی نسل کشی جاری رہےگی

کوئٹہ میں ایک بار پھر ہزارہ شیعہ کمیونٹی پر حملہ ہوا جس میں بیس افراد ہلاک اور چالیس زخمی ہیں۔ لشکر جھنگوی کے ترجمان قاری سیف اللہ نے اس دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ سوشل میڈیا پر بھرپور احتجاج ہورہا ہے لیکن قومی دھارے کا میڈیا اور صحافی خاموش ہیں۔ خیال تھا کہ میرے ہر دلعزیز طلعت حسین […]

· Comments are Disabled · پاکستان
عوامی تحریکوں کی حرکیات  

عوامی تحریکوں کی حرکیات  

ایمل خٹک  عوامی تحریکوں کی ظہور اور ارتقا کی اپنی حرکیات ہوتی ہے اور مختلف مراحل سے گزر کر پختگی حاصل کرتی ہے۔  عوامی تحریکیں عموما سماجی بے انصافی ، انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور ریاستی جبر کے نتیجے میں ابھرتی ہیں اور مخصوص سیاسی ، سماجی ، اقتصادی اور ثقافتی حالات میں پنپتی ہیں۔ اس وجہ سے پاکستان […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم جنتی لوگ ہیں

ہم جنتی لوگ ہیں

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی ہماری بیٹی ایک محفل کا احوال سنا رہی تھی جہاں مختلف قومیتوں، مختلف مذاہب کے لوگ موجود تھے۔ کسی بات کی بحث کے دوران ایک نے میری بیٹی سے مخاطب ہو کے کہا، ہمیں معلوم ہے کہ تم مسلمان مذہبی احساس برتری کے مارے لوگ ہو اور ہمارے بارے میں کیا سوچتے ہو کہ ہم تو سیدھا […]

· Comments are Disabled · کالم
پاکستانی فوج ہمیں دفاعی اکانومی چلانے کے لیے قتل کررہی ہے

پاکستانی فوج ہمیں دفاعی اکانومی چلانے کے لیے قتل کررہی ہے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کی سبزی منڈی میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 20 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 40 افراد اس واقعے میں زخمی ہوئے ہیں۔ بلوچستان کے وزیرِ داخلہ ضیا اللہ لانگو کے مطابق خودکش دھماکہ جمعے کی صبح ہزار گنجی کے علاقے میں واقع مارکیٹ میں ہوا اور مرنے والوں میں […]

· Comments are Disabled · پاکستان
جامعہ ملیہ دہلی مسلم انتہا پسندوں کے قبضے میں

جامعہ ملیہ دہلی مسلم انتہا پسندوں کے قبضے میں

پچھلے دنوں جامعہ ملیہ دہلی میں مسلمان لڑکوں کے ایک گروپ نے جامعہ میں ہونے والے فیشن شو کو منعقد ہونے سے روک دیا۔ یہی عمل اگر بی جے پی کرتے تو پورے انڈیا کے انگریزی پریس میں اس انتہا پسندی کا چرچا ہوتا۔ایسا لگتا ہے کہ مسلمانوں اور لیفٹ میں شاید کوئی فطری اتحاد ہے۔ اپوروانند  خبر پڑھی کہ […]

· Comments are Disabled · کالم
ہم الف لیلیٰ کی کہانی سننا چاہتےہیں

ہم الف لیلیٰ کی کہانی سننا چاہتےہیں

علی احمد جان الف لیلیٰ یاہزار داستان ایک کہانی ہے جس میں ایک حسینہ ہر رات ایک نئی داستان سنا کر اپنی جان ایک ظالم بادشاہ کے عتاب سے ایک ہزار راتوں تک بچائے رکھتی ہے ۔ نہ الف لیلیٰ کی اپنی کہانی کی صداقت کی کوئی سند ہے اور نہ اس میں سنائی جانے والی کہانیاں مصدقہ ہیں مگر […]

· Comments are Disabled · کالم
ایرانی پاسداران انقلاب پر پابندی کا اعلان

ایرانی پاسداران انقلاب پر پابندی کا اعلان

امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ تہران میں ملکی سیاسی اور مذہبی قیادت پر دباؤ بڑھانے کے لیے ایک غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے ایران کے پاسداران انقلاب نامی دستوں کو ایک ’دہشت گرد تنظیم‘ قرار دے دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن سے موصولہ نیوز ایجنسی ایسوسی ایٹڈ پریس کی رپورٹوں کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے اس متوقع اقدام […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
انگریزی دان طبقے کی مذہبی فکر

انگریزی دان طبقے کی مذہبی فکر

لیاقت علی ایک صاحب علم دوست جو ایک سے زائد کتابوں کے مصنف بھی ہیں نے سوشل میڈیا میں سوال اٹھایا ہے کہ پاکستان آرمی کے آفیسرز( کپتان، میجر، کرنل اور بریگیڈئیروغیرہ) تعلیم یافتہ ،مہذب،روشن خیال،عیش و آرام کے دلدادہ،جدید ٹیکنالوجی سے آشنا،انگریزی زبان پڑھنے ،لکھنے اور بولنے والے ہیں۔ ان کے بچے گرائمر اسکولوں میں تعلیم حاصل کرتے ہیں […]

· Comments are Disabled · کالم
سٹاپ سائن کو ذرا دور لگا دیں

سٹاپ سائن کو ذرا دور لگا دیں

راو کامران علی Moving the stop sign!!! سٹاپ سائن کی ٹریفک سگنلز میں اہمیت ریڈ لائٹ کے برابر ہے؛ یعنی کسی صورت رکے بغیر نہیں گزر سکتے، اور اگر گزر گئے اور ٹریفک پولیس نے دیکھ لیا تو بھاری جرمانہ ہوسکتا ہے۔ ریاست ٹیکساس کے ایک چھوٹے سے شہر پیرس میں ایک سڑک کے کنارے ایک اسٹاپ سائن تھا اور […]

· Comments are Disabled · بلاگ
اسلام سے خوف کے خلاف اقوام متحدہ میں پاک ترک قرارداد منظور

اسلام سے خوف کے خلاف اقوام متحدہ میں پاک ترک قرارداد منظور

اسلام سے خوف یا اسلاموفوبیا کی وجہ سے عالمی امن کو لاحق خطرات کے خلاف تنبیہ کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان اور ترکی کی طرف سے مشترکہ طور پر پیش کردہ ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ یہ قرارداد بنیادی طور پر ترکی کی طرف سے پیش کی گئی تھی اور پاکستان اس […]

· Comments are Disabled · بین الاقوامی
کرتار پور راہداری اور تقسیم کشمیری عوام

کرتار پور راہداری اور تقسیم کشمیری عوام

     بیرسٹرحمید باشانی کرتار پوررہداری  بلا شبہ سکھوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری تھی۔  مگر کشمیریوں کے لیے یہ خبر بڑی اہم تھی۔  اس خبر کے اندر ان کے لیے ایک امید تھی۔  روشنی کی ایک کرن تھی۔  جو گھٹاٹوپ اندھیرے میں ان کو اس خبرمیں دکھائی دی تھی۔   کشمیری پنڈتوں اور ہندووں کے لیے ہی نہیں کشمیری مسلمانوں کے […]

· Comments are Disabled · کالم
ہندو جم خانہ، جہاں ہندو عدالتی اجازت کے بغیر نہیں جا سکتا

ہندو جم خانہ، جہاں ہندو عدالتی اجازت کے بغیر نہیں جا سکتا

کوی شنکر قیام پاکستان سے پہلے کراچی میں پانچ سو سے زائد مندر، گرودوارے، دھرم شالائیں اور دیگر عمارتیں تھیں۔۔ آج ان عمارتوں کی اکثریت کا کوئی وجود باقی نہیں بچا۔۔اس وقت ان میں سے چند ایک انگلیوں پر گننے جتنے مندر ہیں بچے۔۔جبکہ مندر اور دھرم شالائوں سمیت بیشتر پر قبضے ہو گئے اور انہیں ملی بھگت کرکے فروخت […]

· Comments are Disabled · کالم
آئی ایس پی آر کے فیس بک اکاونٹس ڈیلیٹ کر دیئے گئے

آئی ایس پی آر کے فیس بک اکاونٹس ڈیلیٹ کر دیئے گئے

فیس بک نے اعلان کیا ہے کہ  ایسے 103 پیجز، گروپس اور اکاؤنٹس کو فیس بک سے ڈیلیٹ کر دیا گیا  ہے جن کا تعلق پاکستان کی فوج کے شعبہء تعلقات عامہ سے تھا۔ فیس بک نے کہا ہے کہ  انہوں نے ایسے فیس بک اور انسٹاگرام کے اکاؤنٹس کو ختم کر دیا ہے جو پاکستانی سیاست، سیاسی رہنماؤں، بھارتی […]

· Comments are Disabled · پاکستان