کیا عوام کو کبھی کوئی ریلیف مل سکتا ہے؟
بیرسٹرحمید باشانی سیاست دان ہرجگہ ایک ہی طرح کے ہوتے ہیں۔ وہ ایسی جگہ پر پل بنانے کا وعدہ بھی کر دیتے ہیں، جہاں دریا ہی نہیں ہوتا۔ سیاست دانوں کی وعدہ خلافیوں کے باب میں یہ بات مشہور سوویت سیاست دان خروشیف سے منسوب ہے، جن پر خود بہت بڑے اور نا قابل عمل دعوے اور وعدے کرنے کا […]