کشمیر: زمینی حقائق و توقعات۔
بیرسٹر حمید باشانی کچھ لوگ امیت شاہ کے دورہ کشمیر سے کافی امید یں باندھ چکے ہیں۔ مگر یہ امیدیں اور توقعات زمینی حقائق سے میل نہیں کھاتیں۔ جس واضح موقف کا واضح اظہار بھارت کی حکمران جماعت کے بیشتررہنما کر چکے ہیں، ان کی موجودگی میں مذاکرات کے لیے کوئی مشترکہ قدرنظر نہیں آتی۔ نیریندرا مودی نے انتخابی مہم […]