باچا خان کا فلسفہ عدم تشدد
رزاق شاہد ارے یہ کیا غفار خان قرآن بھی تلاوت کرتے تھے؟ عبدالمجید آہستہ سے پوچھتا ہے۔ اخباروں میں تو۔۔۔۔۔ اس سے پہلے کہ وہ مطالعہ پاکستان سناتا۔ ۔قاضی شوکت سلطان بولے۔ پھر تو تجھے یہ بھی معلوم نہیں ہو گا کہ پچھلی صدی کا ایک فلسفی، ایک بت تراش ایک مصور اور ایک شاعر، غنی خان بھی اسی غفار […]