ریکو ڈیک کیس آٹے کی بوری میں سے ایک چٹکی بھر سچائی
شہزادعرفان عالمی بینک نے پاکستان کو ریکوڈک کیس میں تقریباً 6 ارب ڈالر کا جرمانہ عائد کردیا۔ یہ رقم آئی ایم ایف کے موجودہ قرضے سے کہیں زیادہ ہے۔افتخار چوہدری سمیت دیگر کرپٹ ججوںاور پالیسی ساز جرنیلوں کو پکڑا جائے جن کے براہ راست اور اندر خانہ چینی کمپنیوں سے مالی مفادات کی حصہ داری تھی۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری […]