Archive for July 29th, 2019

امریکہ بہادر اور بخشو میاں

امریکہ بہادر اور بخشو میاں

ڈی اصغر یہ کوئی پچھلے ہفتے کی بات ہے کہ اسلام آباد کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اک عجب نظارہ دکھائی دیا۔ حکومت وقت کے وزیر، مشیر، سفیر اور جی حضوری کے تمام ماہرین اعلی و حقیرایک عظیم الشان استقبال کی خاطر جمع تھے۔ ہمارے وزیر اعظم محترم اپنے دورہ امریکہ سے ایک فاتح بن کر لوٹ رہے تھے۔ […]

· Comments are Disabled · بلاگ
نائب افغان صدارتی امیدوار کے دفتر پر حملہ، 20 افراد ہلاک

نائب افغان صدارتی امیدوار کے دفتر پر حملہ، 20 افراد ہلاک

افغانستان میں نائب صدر کے عہدے کے لیے امیدوار امراللہ صالح کے سیاسی دفتر پر خونریز حملے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر بیس ہو گئی ہے۔ امراللہ صالح ملکی انٹیلیجنس کے سابق سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔ کابل میں یہ حملہ امراللہ صالح کی ‘سبز رجحان‘ نامی پارٹی کے صدر دفتر پر کیا گیا۔ ملکی وزارت داخلہ کے ترجمان […]

· Comments are Disabled · جنوبی ایشیا
ثالثی  کی پیشکش پر ہنگامہ کیوں ہے؟

ثالثی  کی پیشکش پر ہنگامہ کیوں ہے؟

بیرسٹر حمید باشانی صدر ٹرمپ کے کشمیرپر ثالثی کےبیان پر ایک ہنگامہ سا برپا پے۔  پاکستان اور بھارت کے علاوہ یہ ہنگامہ خود امریکہ میں بھی ہوا ہے۔ البتہ اس ہنگامے کا زیادہ شور بھارت میں سنائی دے رہا ہے۔  یہ شور بیک وقت پارلیمنٹ اور میڈیا میں اٹھا ہے۔  مگر پارلیمنٹ میں اس کی بازگزشت کچھ زیادہ ہی سنائی […]

· Comments are Disabled · کالم
دَس  میں کِی خلا وِچوں کھٹیا؟

دَس  میں کِی خلا وِچوں کھٹیا؟

طارق احمدمرزا چند دن قبل تاریخ میں پہلی بار امریکی خلابازوں کے  چاندپراترکرچہل قدمی کرنے کی پچاس سالہ تقریبات دنیا بھر(خصوصاً ترقی یافتہ ممالک )میں بڑے ا ہتمام سے منائی گئیں۔نامورسائنسدان  مشن اپالو گیارہ   (1969) میں اپنے اپنے  ممالک کے حصہ  کی مساعی اور کامیابیوں کی تفصیلات  بیک وقت نہایت  انکسار اورفخر اورمسرت کے  ملے جلے   جذبات  کےساتھ  سیدھے سادھے  […]

· Comments are Disabled · بلاگ
پاکستان : بڑھتے ہوئے یوم سیاہ

پاکستان : بڑھتے ہوئے یوم سیاہ

محمد حسین ہنرمل ”  اقوام عالم ہر گزرتے دن کے ساتھ زندگی کے روشن دنوں کی طرف بڑھ رہی ہیں لیکن ہم پاکستانی وہ واحد قوم ہے جن کی تاریخ میں ہر سال ایک نہ ایک ” یوم سیاہ ” کا اضافہ ضرور ہوتا ہے ۔ ایک زمانے میں ہم #سولہ دسمبر1971  اور 5 جولائی 1977 جیسے ایام یوم سیاہ […]

· Comments are Disabled · کالم