اقوام متحدہ میں کشمیر کا کوئی ذکر نہیں ہو گا، بھارتی فیصلہ
پاکستان کی طرف سے کشمیر کے متنازعہ خطے کے مسئلے کو بین الاقوامی سطح پر پوری شدت سے اٹھانے کی کوششوں کے برعکس بھارت نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں کشمیر کا کوئی ذکر نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر کے اس کے زیر انتظام حصے کو خصوصی حیثیت دینے والی […]