کیا سندھ کے لوگ سست، کاہل اور کام چور ہیں؟
جمیل خان میں نے حیدرآباد شہر میں آنکھ کھولی، بچپن اسی شہر کی گلیوں اور محلوں میں گزرا، جس روز اسکول سے جلدی چھٹی ہوجاتی، سائیکل پر دریائے سندھ کے کنارے بندھ پر بیٹھ کر دریا کی موجوں پر بھینسوں کو تیرتے اور ان بھینسوں کی سینگھوں پر بیٹھے سپید بگلوں کو ٹکٹکی باندھ کر دیکھنا بہترین مشغلہ ہوتا تھا۔ […]