کیا جمہوریت کو سافٹ فاشزم سے خطرہ ہے ؟
بیرسٹرحمید باشانی ہم لوگ ایک ہنگامہ خیزدورکے لوگ ہیں۔ ہمارے دورمیں اس دنیا میں تقریبا ہرمعاشی وسیاسی نظام کا تجربہ ہوا ہے۔ گزشتہ صدی دنیا میں تیزی سے رونما ہونے والے حیرت انگیز واقعات کی صدی تھی۔ دنیا کا ہر ہونا انہونا واقعہ اس صدی میں رونما ہوا۔ پہلی جنگ عظیم، دوسری جنگ عظیم، ںوبادیاتی نظام کا انہدام، روس اور […]