لتا منگیشکر،۔۔۔’عجیب داستاں ہے یہ
شیرازراج میں نے لتا جی کو پہلی مرتبہ اپنی ماں کے پیٹ میں سنا تھا۔ میرے امی ابو کی شادی عشق کی تھی، دونوں انتہائی سریلے تھے اور ایک ایسے عہد میں طلوع ہوئے تھے کہ جب زمانہ کروٹ بدل رہا تھا، اور ہند و پاک کا ادیب، شاعر، داشور، فلم ساز، افسانہ نگار،۔۔۔۔۔ ایک ڈیڑھ دہائی تلک بٹوارے کا […]