مور کی آنکھوں والی تتلی
ہَیرمان ہَیسے کی لکھی ایک کہانی، 1911ء میرا دوست اور مہمان ہائنرِش موہر اپنی شام کی سیر سے واپس آ کر میرے پاس مطالعے کے کمرے میں بیٹھا تھا اور دن کی باقی ماندہ روشنی بھی ختم ہونے کو تھی۔ کھڑکیوں سے پرے کافی دور وہ ہلکے پیلے رنگ کی جھیل تھی، جس کے کناروں پر چھوٹی چھوٹی پہاڑیاں تھیں۔ […]