ہانگ کانگ کے شعلے
محمد حنیف جہاز ہانگ کانگ کے ایئرپورٹ پر اتر رہا تھا جب پائلٹ نے اعلان کیا کہ ایک وائرس پھیلا ہوا ہے، آپ اس سے متاثر ہیں تو سرجیکل ماسکل پہن لیں۔میں نے کہا کہ یہ پائلٹ مروائے گا کیونکہ چند ہفتے پہلے ہانگ کانگ کی حکومت ماسک پہننے کو جرم قرار دے چکی ہے۔ ہانگ کانگ کی حکومت کئی […]